Nojoto: Largest Storytelling Platform

اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے آپ گِر کر

اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں  گے 
آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گیں 

تم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے 
ہم تو قسمتوں کی صداقت سے بھی ڈر  جائیں گے 

اک تیرا گھر تھا حدِ مسافت  لیکن 
اب یہ سوچا ہے کہ حد سے گزر جائیں گے 

اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ 
سوچ مر جائے گی تو ہم بھی مر جائیں گے

 اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے 
ہم نے سوچا کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے  

(خلیل الرحمان قمر ✍️✍️ ) #nojotourdu #Nojoto #urdu #SAD #lesson #rekhta
اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں  گے 
آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گیں 

تم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے 
ہم تو قسمتوں کی صداقت سے بھی ڈر  جائیں گے 

اک تیرا گھر تھا حدِ مسافت  لیکن 
اب یہ سوچا ہے کہ حد سے گزر جائیں گے 

اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ 
سوچ مر جائے گی تو ہم بھی مر جائیں گے

 اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے 
ہم نے سوچا کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے  

(خلیل الرحمان قمر ✍️✍️ ) #nojotourdu #Nojoto #urdu #SAD #lesson #rekhta