#OpenPoetry پیار پیار کے لیے یار کے لیے نہیں اور پیار پانا منزل نہیں پیار کرنا مقصد ہے ہمیں واپس بھی وہی چاہیے ہوتا ہے ہم چاہتے ہیں جیسے ہم نے پیار کیا وہ بھی ہم سے کرے ارے پگلے یہ پیار ہے کویٕ کاروبار تھوڑی ہے۔