Nojoto: Largest Storytelling Platform

بھلایا نہ جا سکے گا محبت کی شام کو تیری طرف سے دل

بھلایا نہ جا سکے گا محبت کی شام کو
تیری طرف سے دل کی ملے اس انعام کو
رہنا تمہاری یاد میں شام و سحر اداس

رکھنا تصورات میں تیرے ہی نام کو
پچھڑا جو یار مجھ سے تو خالت بدل گئی
شام و سحر اٹھاتے ہیں محفل میں جام کو
 کچھ ایسے دوست ہیں جو مٹانے کو ہیں ہمیں
کچھ ایسے ہیں کہ سینے پہ لکھتے ہیں نام کو

©Ashfaq Ahmed Banday
  #میرے خیالات #میری شاعری #میری_محبت
ashfaqahmedbanda7789

Ashfaqwrites

Bronze Star
New Creator

#میرے خیالات #میری شاعری #میری_محبت

4,245 Views