Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہندو کو مسلماں سے لڑوا کے وہ

ہندو    کو   مسلماں    سے   لڑوا    کے   وہ       مارے      گا 
ہر       روز      نیا       دنگا       بھڑکا     کے       وہ       مارے       گا 
مندر     کے    عوض    کیوں    کر    شمشان     بناتا     ہے 
بھکتوں   کو  بھی   کیا   اپنے   بہکا   کے    وہ    مارے    گا 
مشروم      کی      کاجو     کی     کھاتا      ہے      جو      خود     روٹی  
تمہیں  بھوک کی  شدّت سے تڑپا   کے   وہ   مارے   گا 
روزگار       جو         مانگے        گا      موجودہ      حکومت      سے  
تو    اُس     سے     پکوڑا    ہی    تلوا   کے   وہ      مارے    گا 
ماضی    میں  تمہیں   مارا  جِس  طرح  سے   بینکوں    میں   
پھر   اور    کِسی   صف   میں   لگوا    کے   وہ   مارے    گا  
گر اب بھی نہیں جاگے اے میرے وطن والوں 
تو    دیکھنا     پھر    تم      کو      گھر     آکے     وہ     مارے   گا 
بولو   گے    اگر     شوکتؔ   کچھ   اُس     کے   مخالف    تو
تمہیں   سوچ   لو    دہشتگرد      بتلا    کے    وہ    مارے    گا 
شوکت علی شوکتؔ #Riot
हिंदू को मुस्लमाँ से लड़ा के वो मारेगा 
हर रोज़ नया दंगा भड़का के वो मारेगा 
मंदिर के एवज़ क्यूँ कर श्मशान बनाता है
भक्तों को भी क्या अपने बहका के वो मारेगा 
मशरूम की काजु की खाता है जो ख़ुद रोटी 
तुम्हें भूख की शिद्दत से तड़पा के वो मारेगा
ہندو    کو   مسلماں    سے   لڑوا    کے   وہ       مارے      گا 
ہر       روز      نیا       دنگا       بھڑکا     کے       وہ       مارے       گا 
مندر     کے    عوض    کیوں    کر    شمشان     بناتا     ہے 
بھکتوں   کو  بھی   کیا   اپنے   بہکا   کے    وہ    مارے    گا 
مشروم      کی      کاجو     کی     کھاتا      ہے      جو      خود     روٹی  
تمہیں  بھوک کی  شدّت سے تڑپا   کے   وہ   مارے   گا 
روزگار       جو         مانگے        گا      موجودہ      حکومت      سے  
تو    اُس     سے     پکوڑا    ہی    تلوا   کے   وہ      مارے    گا 
ماضی    میں  تمہیں   مارا  جِس  طرح  سے   بینکوں    میں   
پھر   اور    کِسی   صف   میں   لگوا    کے   وہ   مارے    گا  
گر اب بھی نہیں جاگے اے میرے وطن والوں 
تو    دیکھنا     پھر    تم      کو      گھر     آکے     وہ     مارے   گا 
بولو   گے    اگر     شوکتؔ   کچھ   اُس     کے   مخالف    تو
تمہیں   سوچ   لو    دہشتگرد      بتلا    کے    وہ    مارے    گا 
شوکت علی شوکتؔ #Riot
हिंदू को मुस्लमाँ से लड़ा के वो मारेगा 
हर रोज़ नया दंगा भड़का के वो मारेगा 
मंदिर के एवज़ क्यूँ कर श्मशान बनाता है
भक्तों को भी क्या अपने बहका के वो मारेगा 
मशरूम की काजु की खाता है जो ख़ुद रोटी 
तुम्हें भूख की शिद्दत से तड़पा के वो मारेगा