Nojoto: Largest Storytelling Platform

مرے بغیر ! کوئی رات نہ گزارے تُو گزار لے تو ترے پا

مرے بغیر ! کوئی رات نہ گزارے تُو
گزار لے تو ترے پاس سویرا نہ رہے

ایسا ممکن تو نہیں ہے مگر میں چاہوں گا
جو تجھ پہ جان نچھاور کرے تیرا نہ رہے..!!

اسد منٹو🍁🖤

©writer ar official #Asad #Ar #Poetry
مرے بغیر ! کوئی رات نہ گزارے تُو
گزار لے تو ترے پاس سویرا نہ رہے

ایسا ممکن تو نہیں ہے مگر میں چاہوں گا
جو تجھ پہ جان نچھاور کرے تیرا نہ رہے..!!

اسد منٹو🍁🖤

©writer ar official #Asad #Ar #Poetry