Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم جی رہےہیں کوئ بہانہ کئے بغیر

ہم جی رہےہیں   کوئ         بہانہ    کئے      بغیر
اس     کے     بغیر     اسکی        تمنا     کیے      بغیر
اس پرخود      سےبھی       ذیادہ     اعتبار           ہے
بناکسی وعدےکے،   کوئ   وعدہ     کئے       بغیر
اسکا     جو    کچھ بھی        ہے،    لیکن    وہ    میراہے
وہ    مجھ    کو    چاہیے   کوئ   سودا      کیے     بعیر
ہوگئ محبت صرف آنکھیں دیکھ کر باحجاب میں اسکی
چاہت      ہے    دیکھنے   کی     باحجاب      کیے      بغیر
چاہے  کتنے   بھی الزامات     ہوں   اس پر    جمیل
وہ مجھ کو قبول قبول قبول   ہے  کئے  بغیر Mere chehre se mera dard na padh pao ge wasi، meri aadat hai har baat par muskura dena. 😔😔😊☺️😉
ہم جی رہےہیں   کوئ         بہانہ    کئے      بغیر
اس     کے     بغیر     اسکی        تمنا     کیے      بغیر
اس پرخود      سےبھی       ذیادہ     اعتبار           ہے
بناکسی وعدےکے،   کوئ   وعدہ     کئے       بغیر
اسکا     جو    کچھ بھی        ہے،    لیکن    وہ    میراہے
وہ    مجھ    کو    چاہیے   کوئ   سودا      کیے     بعیر
ہوگئ محبت صرف آنکھیں دیکھ کر باحجاب میں اسکی
چاہت      ہے    دیکھنے   کی     باحجاب      کیے      بغیر
چاہے  کتنے   بھی الزامات     ہوں   اس پر    جمیل
وہ مجھ کو قبول قبول قبول   ہے  کئے  بغیر Mere chehre se mera dard na padh pao ge wasi، meri aadat hai har baat par muskura dena. 😔😔😊☺️😉
mdjamil1635

Md Jamil

Silver Star
New Creator