Nojoto: Largest Storytelling Platform

ٹو ہے انسان تو انسان بن کر کیوں نہیں رہتا الفت و

ٹو ہے انسان تو انسان بن کر کیوں نہیں رہتا 
الفت و پیار کا پیکر تو بن کر کیوں نہیں رہتا 
               تو ہے شاہین پروں میں طاقت پرواز پیدا کر 
                  پہاڑوں کی چٹانوں پر نشےمن کیوں نہیں رہتا     
            مقدس ہو تیرا ایمان ، ارادہ اپنا رکھو محکم               
خوری کا رازدان بن کر عمل میں کیوں نہیں رہتا 
            حوادٹ ہون،مصائب ہون، مخالف سب ہوائیں ہون 
           بلائیں سب چھلاوے ہیں تو تن کر کیوں نہیں رہتا 
اسماء طوفانوں سے لڑنا سیکھ حیاتِ غم بھی ہے طوفان
تو ٹکراتی چٹانیں بن کر آخر کیوں نہیں رہتا

©Jazbat ki Duniya
  insaan tu shaheen hai#khudi ko pahchaan#nek amaal ker

insaan tu shaheen haikhudi ko pahchaannek amaal ker #شایری

197 Views