Nojoto: Largest Storytelling Platform

سمندر مختلف ہے! بارش مختلف ہے! دونوں کا ذائقہ مخت

سمندر مختلف ہے!
 بارش مختلف ہے!
دونوں کا ذائقہ مختلف ہے!
دونوں کا رنگ ایک ہے!
تم سمندر ہو!
میں تم میں گھلنے
 والی بارش ہوں!
دونوں کی تصویر مختلف ہے!
دونوں کی محبت ایک ہے!
(ہری پاروتی)

©kriti
  #seaside