Nojoto: Largest Storytelling Platform

Tunnel بھلے ہی پوری دنیا تمھارے خلاف ہو جائے حالا

Tunnel بھلے ہی پوری دنیا تمھارے خلاف ہو جائے 
حالات مشکل ہو جائیں 
اور تم سے چیخ چیخ  کر کہیں 
کہ تم پوری طرح ہار چکے ہو 
مگر جب تک تمہیں اپنے آپ پر بھروسہ ہے 
تب تک کوئی بھی کہیں بھی اور کبھی  بھی تمہیں ہرا نہیں سکتا

danishawan8450

Danish Awan

New Creator