Nojoto: Largest Storytelling Platform

غزل مجھے کیا غِلا ہو تجھ سے بلا تیرا آشیاں تیرا

غزل
مجھے کیا غِلا ہو تجھ سے  بلا
تیرا آشیاں  تیرا  ہے  صبا
مجھے کیا  ملا  میرے ہم نوا
تیرا آشیاں  تیرا  ہے  صبا

تیری   آرزو    تیری  جستجو
بَری  بزم  میں  تیری گفتگو
میں ہوں منتظر تیری راہ کا
تیرا  آشیاں  تیرا  ہے  صبا

تو ہی ہر خوشی کی ہے ابتدا
تو   ہی   جابجا    میرا   رہنما
تو ہے  معتبر  تو  ہے خوشنما
تیرا  آشیاں  تیرا  ہے    صبا

میری    تشنگی     تیرا     مشغلہ
میری   زندگی    تیرا      فلسفہ
میرےمُرشدا  میرے  رہبرا
تیرا   آشیاں  تیرا   ہے    صبا
آحمد      اشفاق #Life #chai #ChaiAurBatein #notojo #notojourdu #Talk #online #ishfaqrazarather
غزل
مجھے کیا غِلا ہو تجھ سے  بلا
تیرا آشیاں  تیرا  ہے  صبا
مجھے کیا  ملا  میرے ہم نوا
تیرا آشیاں  تیرا  ہے  صبا

تیری   آرزو    تیری  جستجو
بَری  بزم  میں  تیری گفتگو
میں ہوں منتظر تیری راہ کا
تیرا  آشیاں  تیرا  ہے  صبا

تو ہی ہر خوشی کی ہے ابتدا
تو   ہی   جابجا    میرا   رہنما
تو ہے  معتبر  تو  ہے خوشنما
تیرا  آشیاں  تیرا  ہے    صبا

میری    تشنگی     تیرا     مشغلہ
میری   زندگی    تیرا      فلسفہ
میرےمُرشدا  میرے  رہبرا
تیرا   آشیاں  تیرا   ہے    صبا
آحمد      اشفاق #Life #chai #ChaiAurBatein #notojo #notojourdu #Talk #online #ishfaqrazarather