دین جہاں بھی compromise ہوتا ہی وہاں مسلمان صف اول کیوں ہے؟ ساتھ دلیل یہ ہے کہ جہان جان جانے کا خدشہ ہو وہاں مفاہمت سے کام لیا جا سکتاہے🤐 کدھر ہے توکل؟ جان بچاو مہم میں حق کو داو پہ لگاتے رہو پھر بھی طے ہے کہ مرنا ہے💔 ©Mehwish Alvi #activist#thoughtprovoking