Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری ہر دھڑکن تیرے ہی نام پر چلے میری سانسوں پہ بھ

میری ہر دھڑکن تیرے ہی نام پر چلے
میری سانسوں پہ بھی تیرا ہی بس چلے
تجھے بھولنے کی میں سوچوں بھی کیسے
تیری موجودگی سے ہی میری زندگی چلے #پیار #عشق #محبت
#nojotourdu
میری ہر دھڑکن تیرے ہی نام پر چلے
میری سانسوں پہ بھی تیرا ہی بس چلے
تجھے بھولنے کی میں سوچوں بھی کیسے
تیری موجودگی سے ہی میری زندگی چلے #پیار #عشق #محبت
#nojotourdu
donpajji8874

dp writes©

New Creator