Nojoto: Largest Storytelling Platform

کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دل

کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتی ہیں، جو کبھی کسی دوسرے سے میچ نہیں کرتیں۔۔۔۔

©اسماء رائیٹس@ Quotes

#writing