Nojoto: Largest Storytelling Platform

معصوم انصاری سامنے بیٹھ کے کچھ بات بھی ہو سکتی ہے

معصوم انصاری
سامنے بیٹھ کے کچھ بات بھی ہو سکتی ہے 

آپ چاہیں تو ملاقات بھی ہو سکتی ہے 

کس نے سمجھا ہے بدلتے ہوئے موسم کا مزاج 

دھوپ رہتے ہوئے برسات بھی ہو سکتی ہے

معصوم انصاری سامنے بیٹھ کے کچھ بات بھی ہو سکتی ہے آپ چاہیں تو ملاقات بھی ہو سکتی ہے کس نے سمجھا ہے بدلتے ہوئے موسم کا مزاج دھوپ رہتے ہوئے برسات بھی ہو سکتی ہے

30 Views