Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏محبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کی کہ جیسے طفل

‏محبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کی
کہ جیسے طفل سادہ شام کو اک بیج بوئے
اور شب میں بارہا اٹھے
زمیں کو کھود کر دیکھے
کہ پودا اب کہاں تک ہے
_امجد اسلام امجد

©Ashas Chattha #urdu #urduadab #urdupoetry #urdulines #nazam #amjadislamamjad
‏محبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کی
کہ جیسے طفل سادہ شام کو اک بیج بوئے
اور شب میں بارہا اٹھے
زمیں کو کھود کر دیکھے
کہ پودا اب کہاں تک ہے
_امجد اسلام امجد

©Ashas Chattha #urdu #urduadab #urdupoetry #urdulines #nazam #amjadislamamjad
ashaschattha1473

Ashas Chattha

New Creator
streak icon22