Nojoto: Largest Storytelling Platform

کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہے اُس بے وفا کو دل

کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہے
اُس بے وفا کو دل سے نکالے تو بہتر ہے
کیوں وقت کو اُس کے لیے برباد کروں شامی
اِس حال کو ماضی نہ بناۓ تو بہتر ہے

© My new Urdu poetry...

#booklover #poetrylover
کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہے
اُس بے وفا کو دل سے نکالے تو بہتر ہے
کیوں وقت کو اُس کے لیے برباد کروں شامی
اِس حال کو ماضی نہ بناۓ تو بہتر ہے

© My new Urdu poetry...

#booklover #poetrylover