جذباتوں کو الفاظوں میں بکھیرنا اب نہیں آتا الفاظوں کو سمجھنے والا شخص اب نہیں آتا شخص خاص تھا مگر اب دل کے قریب نہیں آتا قریب ہی گھر میں رہنے والا اب گلی میں نہیں آتا گلی کے پاس سے گزر رہے مگر قدم اندر نہیں لاتا قدم سے قدم ملا کے چلتا تھا جو اب نظریں بھی نہیں ملاتا نظروں کے جس کی ٹھنڈک تھا میں اب وہ پلکوں پہ نہیں بٹھاتا پلک جھپکتے کایا پلٹی... وہ ہے تو سہی مگر اب میرا نہیں ہونا چاہتا #haal #kaam #paani #Paas #Vahi #Ga #na #i #Call #raah