Nojoto: Largest Storytelling Platform

سوال کیا آپ کچھ جانتے بھی ہیں جواب میں کچھ نہی

سوال
 کیا آپ کچھ جانتے بھی  ہیں
 جواب
 میں کچھ نہیں جانتا 
بس خود کو جاننے کی کوشش میں اوروں کو جان بیٹھا
  یہی کیا کم ہے
*******
 گفتارِ  صنم مے کشی میں عرض کیا ہے
دل ٹوٹنے  پر آج ہم نے زہر پیا ہے
واپس نہیں الفاظوں کو لے پاؤ گے مگر
بے اختیار منہ سے تم نے قتل کیا ہے
                                                                                               علیم عامر صلاتی #Ek Sawal Ka Jawab Aur Kuch Sher
سوال
 کیا آپ کچھ جانتے بھی  ہیں
 جواب
 میں کچھ نہیں جانتا 
بس خود کو جاننے کی کوشش میں اوروں کو جان بیٹھا
  یہی کیا کم ہے
*******
 گفتارِ  صنم مے کشی میں عرض کیا ہے
دل ٹوٹنے  پر آج ہم نے زہر پیا ہے
واپس نہیں الفاظوں کو لے پاؤ گے مگر
بے اختیار منہ سے تم نے قتل کیا ہے
                                                                                               علیم عامر صلاتی #Ek Sawal Ka Jawab Aur Kuch Sher