Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہاں لپکتے ہیں سب کے سب انسان میاں جہاں کھلتی ہے

وہاں لپکتے ہیں سب کے سب انسان میاں 
جہاں  کھلتی ہے حسن کی دوکان میاں
دشمن کی نظر لیے ہیں سب آگے پیچھے
مگر ہاتھ سے ہیں بے سرو سامان میاں
بند گلیوں سے نکلنےوالا وحشتوں کا دھواں
جہاں گزرنے سے راکھ بن جاتا ہے انسان میاں
مارے مارے پھرتے ہیں سب حسن کے پیچھے
مسجدوں کو بنایا ہم نے بہت ویران میاں
ہوش کے ناخن لے قبر کی طرف رخ پھیر
تجھے یاد کرتا ہے ہر لمحہ قبرستان میاں #lamhaefikriya
#pal
#nojotopoem
#nojotoqouets 
#nojotolove
#sadfeelings
#zindagi
#death
وہاں لپکتے ہیں سب کے سب انسان میاں 
جہاں  کھلتی ہے حسن کی دوکان میاں
دشمن کی نظر لیے ہیں سب آگے پیچھے
مگر ہاتھ سے ہیں بے سرو سامان میاں
بند گلیوں سے نکلنےوالا وحشتوں کا دھواں
جہاں گزرنے سے راکھ بن جاتا ہے انسان میاں
مارے مارے پھرتے ہیں سب حسن کے پیچھے
مسجدوں کو بنایا ہم نے بہت ویران میاں
ہوش کے ناخن لے قبر کی طرف رخ پھیر
تجھے یاد کرتا ہے ہر لمحہ قبرستان میاں #lamhaefikriya
#pal
#nojotopoem
#nojotoqouets 
#nojotolove
#sadfeelings
#zindagi
#death