Nojoto: Largest Storytelling Platform

White صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا ... کہی گ

White صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا ... کہی گئی لکھی گئی ہر " بات " کا جواب بھی دینا ہو گا.... آپ کی وجہ سے کوئی گمراہ ہوا اس کا خمیازہ بھی آپ کو بھرنا ہوگا ، ہوسکتا ہے آپ کسی کو کسی کے خلاف بھڑکا کے خود اسی بندے ساتھ نارمل ہوجائیں اور دوسرا شخص نفرت میں مبتلا ہوجاۓ جواب آپ کو اس کا بھی دینا ہوگا ، اس لیئے مثبت رہیئے اور مثبت سوچ رکھیئے ، روتے ہوؤں کو ہنسائیں اور بچھڑے ہوؤں کو ملائیں! اور اپنے علم کے ذریعے لوگوں کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں مبتلا کریئے....

©व@हिD️ #Moon Neetu Sharma  S N Gurjar Internet Jockey Hisamuddeen Khan 'hisam' Amit Kumar