Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی کبھی اے موت تجھ کو گلے لگانے کو جی چاہتا ہے۔۔

کبھی کبھی اے موت تجھ کو گلے لگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔
کبھی کبھی اس زندگی کو مٹانے کو جی چاہتا ہے
صبر کی جب حدیں ٹوٹ جاتیں ہیں تو آنسو بہانے کو جی چاہتا ہے
دل کی اس افسردہ حالت پہ ماتم منانے کو جی چاہتا ہے
اے زندگی ! مانا کہ تو روز روز نہیں ملتی۔
۔۔آج تجھ سے معذرت خواہ ہونے کو جی چاہتا ہے
بہت کوشش کر لی مسکرانے کی "سبزار" نے۔۔۔
۔آج خود سے ہی خود کو مٹانے کو جی چاہتا ہے
💞    سبزار۔۔۔۔احمدِ      💞

©IG      SabzarAhmad143 #touchthesky  Namrata Tripathi Aariya uikeey Monika Goswami Ankita Tantuway  Kittu ❤