Nojoto: Largest Storytelling Platform

بھولے ہے اب یاد نہیں کرنا!! جو زخم تھے کبھی، انہیں

بھولے ہے اب یاد نہیں کرنا!!
جو زخم تھے کبھی،
انہیں پھر  آباد نہیں کرنا
صحبت میں اُنکی تم ،
وقت برباد نہیں کرنا
خدا سے اسکے ملنے کی،
دعاؤں میں فریاد نہیں کرنا
بھولے ہے اب یاد نہیں کرنا!! #اردو قواعد #اردو تہذیب #اردو ادب#اردو شاعری
بھولے ہے اب یاد نہیں کرنا!!
جو زخم تھے کبھی،
انہیں پھر  آباد نہیں کرنا
صحبت میں اُنکی تم ،
وقت برباد نہیں کرنا
خدا سے اسکے ملنے کی،
دعاؤں میں فریاد نہیں کرنا
بھولے ہے اب یاد نہیں کرنا!! #اردو قواعد #اردو تہذیب #اردو ادب#اردو شاعری
shaikhmuskan5858

sm ❤💕

New Creator