دوستو آداب۔ آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ مجھے بے ساختہ ساحر لدھیانوی کی یہ نظم یاد آ گئی ہے عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا ۔ عورتوں کے حقوق کی پامالی کے اجتجاج میں اس سے بہتر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ہمارے معاشرے کو آئنہ دکھاتی ہے یہ نظم۔ آپ بھی اس زمن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ #internationalwomen'sday Poori nazm urdu aur hindi meN caption meN padheN.. شکریہ۔ #internationalwomensday #yqbhaijan #yqbaba #yqdidi दोस्तो आदाब। आज ख़्वातीन का आलमी दिन है। मुझे बे साख़्ता साहिर लुधियानवी की नज़्म याद गयी है। हमारे समाज को आइना दिखाती है ये नज़्म। इस ज़िम्न में आप भी अपने ख़यालात का इज़हार करें।