Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم کو مرنے دو کہ اب اور نہیں رہنا ہے سانس لینے کا

ہم کو مرنے دو کہ اب اور نہیں رہنا ہے
سانس لینے کا ستم اور نہیں سہنا ہے
کیسی دنیا ہے انساں ہیں انسانیت کے بغیر
مجھ کو حیوانوں کی بستی میں نہیں رہنا ہے

وہاب جسکانی

©Vahab Jiskani #Death  ANSHIKA PANDIT Sejal Gupta Tarakeshwar Dubey Royal boy Chainsing 🥰pooja🥰