Nojoto: Largest Storytelling Platform

خوب میکپ ہے اور بالوں کو سجا رکھا ہے۔۔۔ کیا روپ

خوب میکپ ہے اور بالوں کو  سجا رکھا ہے۔۔۔
کیا روپ  تھا تیرا  اور  تونے کیا بنا  رکھا ہے۔۔۔

بعد اسکے تو  کوئی بھی تجھے پہچانتا نہیں۔۔۔
خامخاں  اپنے چہرے  سے سبکو   ڈرا  رکھا ہے۔۔۔

( محمد شوکت علی "ثانی")

©Md Shaukat Ali "Saani" #sunkissed😘❤
خوب میکپ ہے اور بالوں کو  سجا رکھا ہے۔۔۔
کیا روپ  تھا تیرا  اور  تونے کیا بنا  رکھا ہے۔۔۔

بعد اسکے تو  کوئی بھی تجھے پہچانتا نہیں۔۔۔
خامخاں  اپنے چہرے  سے سبکو   ڈرا  رکھا ہے۔۔۔

( محمد شوکت علی "ثانی")

©Md Shaukat Ali "Saani" #sunkissed😘❤
treasureofhumani5355

Saani

Bronze Star
New Creator
streak icon1