Nojoto: Largest Storytelling Platform

سلسلہِ سوم محبت کے بدلے محبت ملے گی نفرت کے سائے م

سلسلہِ سوم
محبت کے بدلے محبت ملے گی
نفرت کے سائے میں غفلت ملے گی
پیدا کرو خود میں  انسانیت کو
پیدا کرو خود میں ایمانیت کو
نصیحت نہیں یہ حقیقت ہے ساری
بری جو لگی ہے تمہیں یہ بیماری
سمجھ کر آؤ چھوڑ لڑائی
تجھے کس نے پیٹا تھا اے میرے بھائی
بنا  بات کی ہی مچایا ہے کیوں شور
آو آو محبت کی اور
                                                                                                                علیم عامر صلاتی #نوجوٹواردو#  Third and Final Part
سلسلہِ سوم
محبت کے بدلے محبت ملے گی
نفرت کے سائے میں غفلت ملے گی
پیدا کرو خود میں  انسانیت کو
پیدا کرو خود میں ایمانیت کو
نصیحت نہیں یہ حقیقت ہے ساری
بری جو لگی ہے تمہیں یہ بیماری
سمجھ کر آؤ چھوڑ لڑائی
تجھے کس نے پیٹا تھا اے میرے بھائی
بنا  بات کی ہی مچایا ہے کیوں شور
آو آو محبت کی اور
                                                                                                                علیم عامر صلاتی #نوجوٹواردو#  Third and Final Part

#نوجوٹواردو# Third and Final Part