White بعض لوگ ایسی سحر انگیز شخصیت کے مالک ہوتے ہیں کہ ان سے بات کر کے عجیب سی خوشی محسوس ہوتی ہے ان کے لفظوں میں ایسا جادو ہوتا ہے کہ دل بہل جاتا ہے ان سے بات کر کے ساری بوریت ختم ہوجاتی ہے ایسے لوگوں کا آپ کی زندگی میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا..... ©व@हिD️ #love_shayari Anudeep Mukesh Poonia h m alam s Sneha Mishra Aijaz.Malik