رہ کر خاموش ہر اک بات بتا دیتا ہے چہرہ اچھے برے حالات بتا دیتا ہے لاکھ پہچان کوئی چھپائیں لیکن لمحہ انسان کی اوقات بتا دیتا ہے