Nojoto: Largest Storytelling Platform

باتوں کو بولا رہا ہوں یادوں کو مٹا رہا ہوں اب تو م

باتوں کو بولا رہا ہوں یادوں کو مٹا رہا ہوں
اب تو میں خود کو خود سے چھوپا رہا ہوں
یہ چھوڑ کر جانا بھی اب رسم ورواج ہو گیا ہے
اب تو میں بھی اپنی زندگی کا رواج بنا رہا ہوں
نہ اس نے کبھی چاہا تھا نہ میں نے کبھی چاہا  ہے 
اب تو میں بلا وجہ   ہی اپنا نام بنا رہا ہوں

©Moon G
  #confused#Bation ko meta Raha hoin#
samsonalwan9520

Moon G

New Creator

#confused#Bation ko meta Raha hoin# #Poetry

88 Views