Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں آپ کی گود میں اپنے آپ کو محفوظ پاتا ہوں،آپ ہمی

میں آپ کی گود میں اپنے آپ کو محفوظ پاتا ہوں،آپ ہمیشہ میرے ساتھ ہیں،میں جہاں بھی جاتا ہوں،میں اوپر والے کا شکر گزار ہوں، جس نے مجھ آپ جیسی ماں دی۔ میں آپ سے کتنا پیار کرتا ہوں،میں کہہ نہیں سکتا۔ یومِ مادر کی ڈھیروں مبارکباد۔ دعائیں۔
یوں تو ہر دن ماں کا دن ہے۔ پھر بھی یہ خاص موقعے ہمیں اس کی عظمت کا احساس کرانے کے لیے آتے ہیں۔

मेरी माँ
#merimaan #collab #yqbhaijan  #YourQuoteAndMine
Collaborating with YourQuote Bhaijan

sahilbhat1893

Sahil Bhat

New Creator