Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں یہ جون کے پہلے دن

یہ بارش کا موسم
یہ ٹھنڈی ہوائیں
یہ جون کے پہلے دن
یہ مٹی کی خوشبو،
یہ سنہری یادیں
یہ ہواؤں کی سنسناہٹ
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
یہ بکھری ادھوری شاعری
اور چائے کا گرماگرم کپ
ُکچھ پل کے لئے سہی پر
زندگی کتنی حسین ہے

©Sofia Rehman
  #raining
sofiamehreen9816

Sofia Rehman

New Creator

#raining

1,541 Views