Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ عید جو آئی ہے ،ہم کیسے منائیں گے تو بھول گیا ہم

یہ عید جو آئی ہے ،ہم کیسے منائیں گے
تو بھول گیا ہم کو ہم کیسے بھلائیں گے

دنیا نے اگر پوچھا وہ کیوں نہیں آئے ہیں
چپ رہ نہ سکیں گے ہم ،پھر کیسےبتائیں گے

گر سن کے صدا میری ،تم پھر بھی نہ آئے تو
روئے گا بہت دل یہ ،چپ کیسے کرائیں گے

سوچا تو بہت ہی تھا اس عید پہ ہم تم کو
ہو جائیں گی تر آنکھیں،ہم اتنا ہسائیں گے

اب چاند تمہارے بن دیکھیں نہ کبھی ہم بھی
دن عید کا ہو گا وہ ، جب دنیا سے جائیں گے Eid kaise manaenge Satyaprem Ashish 9917374450 Mukesh Poonia Internet Jockey Urvi Poonia
یہ عید جو آئی ہے ،ہم کیسے منائیں گے
تو بھول گیا ہم کو ہم کیسے بھلائیں گے

دنیا نے اگر پوچھا وہ کیوں نہیں آئے ہیں
چپ رہ نہ سکیں گے ہم ،پھر کیسےبتائیں گے

گر سن کے صدا میری ،تم پھر بھی نہ آئے تو
روئے گا بہت دل یہ ،چپ کیسے کرائیں گے

سوچا تو بہت ہی تھا اس عید پہ ہم تم کو
ہو جائیں گی تر آنکھیں،ہم اتنا ہسائیں گے

اب چاند تمہارے بن دیکھیں نہ کبھی ہم بھی
دن عید کا ہو گا وہ ، جب دنیا سے جائیں گے Eid kaise manaenge Satyaprem Ashish 9917374450 Mukesh Poonia Internet Jockey Urvi Poonia