Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہ

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو

آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر
کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو

بن جائیں گے زھر پیتے پیتے
یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو

جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
تم کیوں انہے چھیڑے جا رہے ہو

ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدٌر
ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو

کیفی عظمی #Zindagi #poetry_hub143

 Safiya Khan Arzoo Akhtar بدیعہ بخاری Aqsa &Mariyam  khan درخشاں
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو

آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر
کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو

بن جائیں گے زھر پیتے پیتے
یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو

جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
تم کیوں انہے چھیڑے جا رہے ہو

ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدٌر
ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو

کیفی عظمی #Zindagi #poetry_hub143

 Safiya Khan Arzoo Akhtar بدیعہ بخاری Aqsa &Mariyam  khan درخشاں