Nojoto: Largest Storytelling Platform

امتحان کی اس دنیا میں کسی آدمی کو مسائل سے فرصت نہ

امتحان کی اس دنیا میں کسی آدمی کو مسائل سے فرصت نہیں۔ آدمی کو چاہیے کہ وہ جن مسائل کے درمیان ہے ان کو گوارا کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھے۔ اس کی توجہات کا مرکز خدا کی رضا حاصل کرنا ہو نہ کہ مسائل سے پاک زندگی کا مالک بننا، کیوں کہ وہ تو آخرت سے پہلے ممکن ہی نہیں۔

(وحید الدین خاں) #وحید_الدین_خاں #مسائل #شکر