Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو محبت کرتا ہے ناں، اس کا دِل کسی قبر ، مزار یا د

جو محبت کرتا ہے ناں، اس کا دِل کسی قبر ، مزار یا درگاہ سے کم نہیں ہوتا اور درگاہ سے پیٹھ کرکے نہیں نکلا جاتا..._ ہمیشہ اُلٹے پاؤں واپس جانا پڑتا ہے اور اُلٹا چلنا بہت " مشکل" اور "آہستہ" ہوتا ہے...!!! Shah Hina shah