Nojoto: Largest Storytelling Platform

سب کچھ لوٹا رہی ہو ؟ سبھی تحفے خط کتابیں ؟ ی عنی ف

سب کچھ لوٹا رہی ہو ؟ سبھی تحفے خط کتابیں ؟ ی
عنی فیصلہ کر لیا تم نے کہ اس تعلق کا بوجھ مزید نہیں اٹھا پاو گی؟
 عہد وفا خاک میں ملانے جا رہی ہو ؟
 یعنی مکمل ترک تعلق کرنا ہے ؟ 
تو ٹھیک ہے کرلو سب کچھ
 لٹا دو اپنی پیشانی پہ رکھے میرے لب بھی✍ #Love #addimalik #poetry #audio #Flute Priya keshri Eisha mahimastan  सचिन पट्टेबहादूर  Qari Aadil malvi Ch Ali