رات کی تنہائی میں کوئی خواب نہ آئے یعنی واپس لوٹ کر وہ شباب نہ آئے خدایا مجھے اپنا پابند بنا دے اب میرے سر کوئی عشق کا عذاب نہ آئے ©Shadab Rahbar #شاعری #gaalib #رہبر #dusk