Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے❤️ اس پہ کیا لڑ

اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے❤️
 اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا 💚
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص💙 
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا🤍
 تہذیب حافی♦️

©Muhammad hashim Nazeer post #2
#SunSet
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے❤️
 اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا 💚
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص💙 
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا🤍
 تہذیب حافی♦️

©Muhammad hashim Nazeer post #2
#SunSet