Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیزار محبت وہ کہتے ہیں ہم شدت الفت سے بیما

بیزار        محبت

وہ کہتے ہیں ہم شدت الفت سے بیمار ہو گئے ہیں
سچ کہیں تو ہم اس دنیا سے بیزار ہوگئے ہیں

کبھی تھے بندھے ہوئے ہم بھی کسی کی محبت میں
مگر آج ہمارے چاہنے والے بے شمار ہو گئے ہیں

صرف میری ہی محبت پہ لگا نہیں یہ کلنک ذلی
یہاں سبھی الفتوں کے سلسلے بے اختیار ہو گئے ہیں۔

ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی 

۔۔

©Zulqarnain Zilli #Beikhtiyar 
#sadpoetry 
#zulqarnainzillipoetry 
#zulqarnainzilli 

#rayofhope  Asif syed Fatima Ali Farooq Shah Goharabadi ★Zk mømîñ★ Ali Hamza