Nojoto: Largest Storytelling Platform

گر نہیں ہے اس شہر میں قاتل کوئی تو پھر یہ سڑکوں پہ

گر نہیں ہے اس شہر میں قاتل کوئی
تو پھر یہ سڑکوں پہ لاشیں بچھاتا کون ہے

کس کو ڈھونڈ رہے ہم دربدر
یہ گمنام میرے کشمیر میں پھرتا کون ہے

گھر کے اندر ہی رہتے ہیں باہر بہت خطرہ ہے
یہ میرے سینے پہ خنجر چلاتا کون ہے

میں قفس میں خوف زدہ کیوں ہوں
آخر یہ نامعلوم بندوق بردار کون ہے

©MASOOM_WRITES_OFFICIAL #kashmir #humanrightsviolations #IOk  #unknowngunmaninkashmir #masoom_writes_official