دیکھ معمار! پرندے بھی رہیں، گھر بھی بنے نقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے ©AsNr # #thought #Poet #asnr