Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیویوں کا فقط ایک ہی کام ہوتا ہے اپنی غلطیوں کا شو

بیویوں کا فقط ایک ہی کام ہوتا ہے
اپنی غلطیوں کا شوہر پہ الزام ہوتا ہے
صبح سویرے کچھ شکوے ہوتے ہیں
اور  شام ڈھلتے ہی  کہرام ہوتا ہے
شوہر سے انکی اٹکھیلیاں بھی صاحب
سات پردوں میں چھپا پیغام ہوتا ہے
سسرال سے جنگیں ہوتی ہیں سارا سال
اورہر ہفتے میکے کا اہتمام ہوتا ہے
اپنے ہی گھر میں شوہر ہے لاچار بہت
اس سے زیادہ بہنوئی کا احترام ہوتا ہے
سالے کے بارے کچھ سوچ کربھی دیکھیئے
اسکے بعد جینا کیا مرنا حرام ہوتا ہے
بس ایک بار سسر کو پیر کہہ کر دیکھیئے
سسرال میں پھر شوہر کا کیا ہی مقام ہوتا ہے

سیّد کاشف نواز بیچارہ شوہر۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
09:50 AM
Monday: 24/02/2020
بیویوں کا فقط ایک ہی کام ہوتا ہے
اپنی غلطیوں کا شوہر پہ الزام ہوتا ہے
صبح سویرے کچھ شکوے ہوتے ہیں
اور  شام ڈھلتے ہی  کہرام ہوتا ہے
شوہر سے انکی اٹکھیلیاں بھی صاحب
سات پردوں میں چھپا پیغام ہوتا ہے
سسرال سے جنگیں ہوتی ہیں سارا سال
اورہر ہفتے میکے کا اہتمام ہوتا ہے
اپنے ہی گھر میں شوہر ہے لاچار بہت
اس سے زیادہ بہنوئی کا احترام ہوتا ہے
سالے کے بارے کچھ سوچ کربھی دیکھیئے
اسکے بعد جینا کیا مرنا حرام ہوتا ہے
بس ایک بار سسر کو پیر کہہ کر دیکھیئے
سسرال میں پھر شوہر کا کیا ہی مقام ہوتا ہے

سیّد کاشف نواز بیچارہ شوہر۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
09:50 AM
Monday: 24/02/2020