Nojoto: Largest Storytelling Platform

# غزل • مجھے بچپن کی جانب لوٹنا ہ | English Poetry

غزل • مجھے بچپن کی جانب لوٹنا ہے
اور اپنا ایک حصہ کھوجنا ہے

چلو پھر آسمانوں کو چلیں ہم
مقدر کا ستارا دیکھنا ہے

جواباً مجھ کو ہے خاموش رہنا 
سو پوچھو تم کو جو بھی پوچھنا ہے

غزل • مجھے بچپن کی جانب لوٹنا ہے اور اپنا ایک حصہ کھوجنا ہے چلو پھر آسمانوں کو چلیں ہم مقدر کا ستارا دیکھنا ہے جواباً مجھ کو ہے خاموش رہنا سو پوچھو تم کو جو بھی پوچھنا ہے #Poetry #follow #urdupoetry #foryou #rekhta #likes #urduadab #urdulines #urduwrites #Reels

157 Views