جنگل دکھائی دے گا اگر یہ یہاں نہ ہوں سچ پوچھئے تو شہر کی ہلچل ہیں لڑکیاں ان سے کہو کہ گنگا کے جیسی پہ وتر ہیں جن کے لیے شراب کی بوتل ہیں لڑکیاں انجمؔ تم اپنے شہر کے لڑکوں سے یہ کہو پیروں کی بیڑیاں نہیں پائل ہیں لڑکیاں #Respectwoman #nojotourdu #motivation