Nojoto: Largest Storytelling Platform

جنگل دکھائی دے گا اگر یہ یہاں نہ ہوں سچ پوچھئے تو

جنگل دکھائی دے گا اگر یہ یہاں نہ ہوں 
سچ پوچھئے تو شہر کی ہلچل ہیں لڑکیاں 

ان سے کہو کہ گنگا کے جیسی پہ وتر ہیں 
جن کے لیے شراب کی بوتل ہیں لڑکیاں 

انجمؔ تم اپنے شہر کے لڑکوں سے یہ کہو 
پیروں کی بیڑیاں نہیں پائل ہیں لڑکیاں #Respectwoman
#nojotourdu
#motivation
جنگل دکھائی دے گا اگر یہ یہاں نہ ہوں 
سچ پوچھئے تو شہر کی ہلچل ہیں لڑکیاں 

ان سے کہو کہ گنگا کے جیسی پہ وتر ہیں 
جن کے لیے شراب کی بوتل ہیں لڑکیاں 

انجمؔ تم اپنے شہر کے لڑکوں سے یہ کہو 
پیروں کی بیڑیاں نہیں پائل ہیں لڑکیاں #Respectwoman
#nojotourdu
#motivation
syedazar4496

Syed Azar

New Creator