Nojoto: Largest Storytelling Platform

بادِمخالف میں ثابت قدم چلنا ہوگا کہ ہمیں فولاد کے

بادِمخالف میں ثابت قدم  چلنا ہوگا
کہ ہمیں فولاد کے سانچے میں  ڈھلنا ہوگا
اب نہیں گنجائش خطاووُں کی رہی کوئی
 گر چکے  بہت، لازم ہے سنبھلنا ہوگا
اپنے اجداد   کی  سرشت   زرا   یاد  کرو
سنگینوں کے سائے میں ہمیں پلنا ہوگا
اپنے حق پہ جو اب بھی کھڑے ہونا پائے
کفِ افسوس سے ہاتھوں کو ملنا ہوگا
اب توسینے میں حریت کی شمع جلالی جائے
ورنہ زندگی بھر غلامی میں تجھے جلنا ہوگا

سیّد کاشف نواز

©Syed Kashif Nawaz انقلابی شاعری۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
06:00 AM 
Thursday: 29/10/2020
بادِمخالف میں ثابت قدم  چلنا ہوگا
کہ ہمیں فولاد کے سانچے میں  ڈھلنا ہوگا
اب نہیں گنجائش خطاووُں کی رہی کوئی
 گر چکے  بہت، لازم ہے سنبھلنا ہوگا
اپنے اجداد   کی  سرشت   زرا   یاد  کرو
سنگینوں کے سائے میں ہمیں پلنا ہوگا
اپنے حق پہ جو اب بھی کھڑے ہونا پائے
کفِ افسوس سے ہاتھوں کو ملنا ہوگا
اب توسینے میں حریت کی شمع جلالی جائے
ورنہ زندگی بھر غلامی میں تجھے جلنا ہوگا

سیّد کاشف نواز

©Syed Kashif Nawaz انقلابی شاعری۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
06:00 AM 
Thursday: 29/10/2020