Nojoto: Largest Storytelling Platform

انسان اپنی زندگی میں سب کچھ معاف اور درگزر کرسکتاھ

انسان اپنی زندگی میں سب کچھ معاف اور درگزر کرسکتاھے . یہاں تک ماں ,بہن کی گالی کو بھی معاف کرسکتاھے . سینے پر ١۰۰ گولی کھا کر اگر بچ جاۓ تو وہ بھی معاف کرسکتا ھے ..... مگر انسان دھوکے کو کبھی معاف نہیں کرسکتا

©Asim Baloch Sasoli
  Asim Baloch

Asim Baloch #Poetry

147 Views