Nojoto: Largest Storytelling Platform

مت کھول کہ میں ایک ایسی بند کتاب ہوں مت جان کہ تیر

مت کھول کہ میں ایک ایسی بند کتاب ہوں
مت جان کہ تیرے  لئے میں ایک سراب ہوں
میری ذات میں تیری دلچسپی کا ساماں کچھ نہیں
میں تو خود سے تنگ، اپنے لیے ایک عذاب ہوں
~آمنہ A mystery hidden in seven screens...!!
🥀🍁
مت کھول کہ میں ایک ایسی بند کتاب ہوں
مت جان کہ تیرے  لئے میں ایک سراب ہوں
میری ذات میں تیری دلچسپی کا ساماں کچھ نہیں
میں تو خود سے تنگ، اپنے لیے ایک عذاب ہوں
~آمنہ A mystery hidden in seven screens...!!
🥀🍁