Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت کی مظبوط منزل ٹوٹنے کو چلے سمجھہ جانا کہ دل

محبت کی مظبوط  منزل ٹوٹنے  کو چلے سمجھہ جانا کہ دل کی عمارت کمزور ہو چکی ھے

پیار کی دیوار  گِرنے کو چلے  سمجھہ جانا  رشتے کی آگ بڑھکنے لگی ھے

قدر کے بعد مغروری بڑھہ جائے  سمجھہ جانا زندگی کو جلا چکے ہو

آنکھوں کے آنسو  زمین پے آ گرے  سمجھہ جانا سھارا آپکا ٹوٹ چکا ھے

جب منہ کی راحت ختم ہو جائے سمجھ جانا کہ  اب اکیلے ئی رھوگے۔

  "طلبگار__پنچھی" TalabGaar__Panchii

TalabGaar__Panchii