Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے تنہائی کی وہ خاموشی پسند ہے. جس میں انسان اپ

مجھے تنہائی کی وہ خاموشی پسند ہے.
 جس میں انسان اپنے دل کی دھڑکنوں
 سے باتیں کرتا ہے اور بہت دیر تک اپنے
 دل کی توسط سے خود سے ہمکلام ہوتا ہے.
مجھے تنہائی کی وہ خاموشی پسند ہے.
 جس میں انسان اپنے دل کی دھڑکنوں
 سے باتیں کرتا ہے اور بہت دیر تک اپنے
 دل کی توسط سے خود سے ہمکلام ہوتا ہے.